the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نوٹ کی منسوخی کے فیصلے کی وجہ سے لوگوں کو ہونے والی پریشانیوں کے لئے اپوزیشن نے آج ایک بار پھر راجیہ سبھا میں حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی بارہ بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔
حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے فیصلے کے بعد سے مختلف



واقعات میں 100 سے زائد لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور اپوزیشن نے حکومت سے ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا کئی بار مطالبہ کیا لیکن اسے نظر انداز کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی 16 جماعتوں کے 150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے آج مجبورا ًپارلیمنٹ کی عمارت کے احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے دھرنا دیا اور یوم سیاہ منایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.